عوام کو نیا جھٹکا،ایک دن کی کمی کے بعد حکومت نے پھر پیٹرول بم گرا دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں مہنگے کر دیے گئے ہیں۔
اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 63 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 335 روپے 81 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 55 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 388 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 29 جولائی تک نافذ العمل رہے گا۔
پی ڈی ایم اے نے سندھ میںاربن فلڈنگ کا الرٹ جاری
جولائی 28, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ہیکرزکابھارت پربڑاوار،ایٹمی پلانٹ کاحساس ڈیٹالیک کردیا
جولائی 15, 2026 -
پنجاب اسمبلی میں قانون سازی کا معاملہ
مارچ 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














