چھانگا مانگا میں زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنوں کی جان چلی گئی

0
5

چھانگا مانگا میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنوں کی جان چلی گئی۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق نواحی گاؤں نارجن سنگھ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خاندان کو بعد ازاں لاہور کے ہسپتال ریفر کیا گیا، جہاں دورانِ علاج 2 لڑکیاں جاں بحق ہوگئیں۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق والدین کی حالت بھی تشویشناک ہے اور انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

Leave a reply