کارکن تیاری کرلیں! اگست عمران خان کی رہائی کا مہینہ ہوگا، انشااللہ ،علیمہ خان

0
6

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ کارکن تیاری کرلیں، انشاء اللہ اگست عمران خان کی رہائی کا مہینہ ہوگا۔
علیمہ خان نے کارکنوں پر زور دیا کہ وہ ہر ممکن صورتحال کے لیے تیار رہیں اور پارٹی کی سرگرمیوں میں بھرپور کردار ادا کریں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ کارکن تیاری کرلیں، انشاء اللہ اگست عمران خان کی رہائی کا مہینہ ہوگا۔

Leave a reply