ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے“باربار دھمکیوں پر امیر مقام کا بلاول بھٹوکو جواب

0
8

وفاقی وزیر امورِ کشمیر امیر مقام نے بلاول بھٹو زرداری کے آزاد کشمیر انتخابات سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’’انہیں معلوم ہونا چاہیے، اگر ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے۔‘‘
امیر مقام نے کہا کہ پیپلز پارٹی الزامات کے بجائے عوامی فیصلے کا احترام کرے۔ دوسری جانب احسن اقبال نے بھی بلاول بھٹو سے کشمیر کے انتخابی نتائج تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا۔
بلاول بھٹو نے گزشتہ روز کہا تھا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوجائے گی۔

Leave a reply