پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل کیس کی تفتیش سی سی ڈی کے سپرد

0
8

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل کے مقدمے کی تفتیش تبدیل کر کے سی سی ڈی پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق قتل میں شوٹرز سامنے آنے پر مقدمہ کی تفتیش تبدیل کی گئی اور اس سلسلے میں تفتیش کا عمل سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن کو سونپا گیا ہے۔
واضح رہےکہ پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کولاہورمیں ایک کلینک میں دوران چیک اپ قتل کردیاگیاتھا۔

Leave a reply