امریکا کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے“ایرانی وزارت خارجه

0
4

ایران نے امریکا کے ساتھ کسی بھی حالیہ مذاکرات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں عارضی محفوظ راستے کے قیام کے حوالے سے عمان کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے صرف عمان کے ساتھ معاہدہ کافی نہیں ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ جب تک امریکی جارحیت جاری ہے، اس اہم سمندری راستے کی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

Leave a reply