اسحاق ڈار کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت

ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور خطے کی مجموعی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر اسحاق ڈار نے پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے سید عباس عراقچی کو جلد پاکستان آنے کی دعوت دی۔
ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی روابط برقرار رکھنے اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بھی اتفاق کیا۔
راولپنڈی میں 6 ماہ کے لیےفوج تعینات، نوٹیفکیشن جاری
اگست 22, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حکومت کی بڑی کامیابی،آئینی مسودہ منظور
اکتوبر 18, 2024 -
ایشیاکپ :بنگلہ دیش اورسری لنکا میں آج جوڑپڑےگا
ستمبر 13, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














