گڈز ٹرانسپورٹرز کا 8 اگست سےغیر معینہ مدت تک ملک گیرہڑتال کا اعلان

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے 8 اگست بروز ہفتہ سے غير معينہ مدت کے لیے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
انہوں نے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات اور ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتیں روزانہ کے بجائے ماہانہ بنیادوں پر مقرر کرنے اور ود ہولڈنگ ٹیکس 7 فیصد سے کم کر کے 2 فیصد کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
ملک شہزاد اعوان نے ایکسل لوڈ پر عملدرآمد، کسٹم SRO 1619/2024 اور 10 تا 20 سال پرانی گاڑیوں کی منسوخی کے قانون کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ حادثات میں 97 لاکھ دیت کا قانون واپس اور ڈرائیورز کو HTV لائسنس جاری کیا جائے۔
انہوں نے کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم پر پارکنگ کی فراہمی، بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور سندھ سرکار کی تھرڈ پارٹی انشورنس کی منسوخی کا بھی مطالبہ کیا۔

پنجاب حکومت کاکل لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان
اگست 3, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©