امریکا مذاکرات کیلئے ٹرمپ کا دورصدارت ختم ہونے کا انتظار کرے،ایرانی صدر

0
6

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودہ مدتِ صدارت ختم ہونے تک ان کی انتظامیہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق یہ عندیہ ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ اور اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف کے مشیر مجید شاکری نے میڈیا سے گفتگو میں دیا۔

Leave a reply