امریکی سینیٹرکوری بوکرنے پاکستان کومشرق وسطیٰ میں امن کا سفیرقرار دیدیا

امریکی ڈیموکریٹک سینیٹرکوری بُوکر نے کہا ہے کہ امریکا کو بموں کی نہیں سفارتکاری کی ضرورت ہے۔
انہوں نےکہاکہ ڈائیلاگ ہونا چاہیے نہ کہ جنگ، دنیا کو ایسے لیڈروں کی ضرورت ہے جو خلیج پیدا نہ کریں بلکہ پل کا کردار ادا کریں اور پاکستان اس پوزیشن میں ہے کہ پورے مشرق وسطیٰ میں امن لانے میں کردار ادا کرے۔















