ایران پر حملہ کیا جائے یا معاہدہ کریں، فیصلہ جلد ہوگا، ٹرمپ

0
5

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران پر حملہ کیا جائے یا معاہدہ کریں، فیصلہ جلد ہوگا۔
اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ شاید ہم ایران کو تباہ کردیں یا معاہدہ کرلیں،لیکن فیصلہ کرنے کا وقت قریب آرہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ معاملہ کسی نہ کسی طرح بہت جلد ختم ہوجائے گا، ایران کے ساتھ جنگ کسی نہ کسی طرح بہت جلد جیت لی جائے گی۔

Leave a reply