سالانہ انکم ٹیکس گوشوارےجمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

0
8

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید سولہ دن کی توسیع کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تاجروں اور عوام کے مطالبے پرسال 2025-2026 کے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
واضح رہے کہ تاجر و صنعت کار تنظیموں اور ٹیکس ماہرین کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ دسمبر 2026 تک بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔

Leave a reply