کیا پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین نے شادی کر لی؟

کیا پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین نے شادی کر لی؟ اداکارہ نے حقیقت بتادی
0
116

پاکستانی شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ماوراحسین کی شادی کی خبریں سوشل میڈیاپرگردش کررہی ہے،جس پراداکارہ نےخاموشی توڑدی۔ماوراحسین کی کچھ تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہورہی ہے،جس میں اداکارہ نےشادی کی تقریب کےحوالےسےجوڑازیب تن کیاہواہے،تصاویر وائرل ہوتے ہی مداحوں میں یہ خبریں پھیل گئیں کہ اداکارہ کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ انسٹاگرام پرماورا حسین نے اپنی تصاویر اب خود ہی جاری کرکے مداحوں پر واضح کردیا کہ یہ ایک ڈرامہ شوٹنگ کی تصاویر ہیں۔

Leave a reply