سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ
اسلام آباد: (پاکستان ٹوڈے ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ کر دیا۔
عدالت عالیہ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف 2 اپیلوں کو 2976/2024 اور 2977/2024نمبر الاٹ کیا گیا ہے۔
بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی سے متعلق ایک اپیل کو 2978/2024 نمبر الاٹ کیا گیا ہے جبکہ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپیل پر 2950/2024 کا نمبر الاٹ کیا گیا ہے۔
26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
دسمبر 26, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اینٹی منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت
اگست 26, 2024 -
صدر ایمریٹس ائیرلائن سے سفر کرنے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی
اپریل 20, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔