سعودی شاہ سلمان کے لئے بڑا اعزاز

0
130

پاکستان ٹوڈے: غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق خادم حرمین شریفین کو یہ ایوارڈ عرب معاشرے کیلیے بے مثال امن کوششوں کو سراہتے ہوئے دیا ہے۔

وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو نوازا جانے والا ایوارڈ وصول کیا جو تیونس میں منعقدہ عرب وزرائے داخلہ کونسل کے 41 ویں اجلاس میں شرکت کی۔

Leave a reply