رمضان المبارک میں سعودی عرب کا پاکستان کو 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کھجوروں کا تحفہ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی اور کنگ سلمان ہیومینٹیرین سینٹر کے ڈائریکٹر عبداللہ البقمی نے پاکستانی حکومت کی کابینہ ڈویژن کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈئر عبیداللہ انور کے حوالے کیا۔
واضح رہے کہ پاکستانی عوام کے لئے کھجوروں کا یہ تحفہ سالانہ روایات کے مطابق خادم الحرمین شریفین کی ہدایات پر بھجوایا گیا ہے۔
سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں کھجوروں کی فراہمی کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا ایک منصوبہ ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پہلاٹی ٹوئنٹی:پاکستان کوجنوبی افریقہ کےہاتھوں شکست
دسمبر 11, 2024 -
صدر مملکت نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی
مارچ 20, 2024 -
چیمپئنز ٹرافی 2025: ون ڈے یاٹی20 فارمیٹ ؟
مئی 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔