پنجاب اسمبلی میں 366 مخصوص نشستوں کی نئی پارٹی پوزیشن سامنے آ گئی
پاکستان ٹوڈے: مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ مکمل ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی میں 366 نشستوں کی نئی پارٹی پوزیشن۔
مسلم لیگ ن کی پنجاب اسمبلی میں نشستوں کی مجموعی تعداد 224 ہو گئی، پنجاب اسمبلی میں ن لیگ نے 139 نشستیں جیتیں، 21 آزاد شامل ہوئے، خواتین کی 57 اقلیتوں کی 7 نشستیں ملیں
سنی اتحاد کونسل کے پنجاب اسمبلی میں ارکان کی تعداد 106 ہے ، پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی نشستوں کی تعداد 16 ہو گئی۔
پیپلز پارٹی نے 10 نشستیں جیتیں، 1 آزاد شامل ہوا، خواتین کی 4، اقلیتوں کی 1 نشست ملی، ق لیگ کے ارکان کی تعداد 11۔۔۔ 8 نشستیں جیتیں، 3 خواتین کی نشستیں ملیں، آئی پی پی کے پنجاب اسمبلی میں ارکان کی تعداد 6۔۔۔ 1 نشست جیتی، 3 آزاد شامل ہوئے، خواتین کی دو نشستیں ملیں
ٹی ایل پی، مسلم لیگ ضیا اور ایم ڈبلیو ایم کی پنجاب اسمبلی میں ایک ایک نشست ، پنجاب اسمبلی کے ایک حلقے میں الیکشن نہیں ہوا، 4 حلقوں کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن نے روک رکھے ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اٹک میں3ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
نومبر 5, 2024 -
ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 2024 -
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ٹاک
مارچ 22, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔