انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
(پاکستان ٹوڈے) قوم کے پیسوں کو ذاتی تشہیر کے لیے اڑایا جا رہا ہے، راشن کے سامان پر نواز شریف کی تصویر تب لگائیں جب آپ راشن اپنی جیب سے دیں یہ قوم کا پیسہ ہے۔
مریم بی بی آپکی خوشی اور فرمائش کو پوری کرتے ہوئے آپکو وزیر اعلی بنا کر سارے نظام کو تباہ کیا گیا،
بڑی اچھی بات ہے کہ 50 سالوں بعد بھٹو کو انصاف مل گیا، عدلیہ نے اپنی غلطی کو تسلیم کرلیا۔
ہم بھی دس ماہ سے جیلوں میں انصاف ملنے کی امید کر رہے ہیں اچھا ہو کہ ہمیں زندہ کو انصاف مل جائے،عدلیہ سے ہم امید رکھتے ہے کہ ہمیں انصاف کے لیے 50 سال انتظار نہ کرنا پڑے۔
مریم بی بی نے کہا کہ لڑکیوں کو تنگ کیا تو مھجے سے برا کوئی نہیں ہوگا ،مریم بی بی آپ سے برا تو پہلے بھی کوئی نہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔