
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستانی اداکارہ ریما خان نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر تصویر شیئر کی جس میں انہیں حرم کے صحن میں کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔
انہوں نے حرم شریف میں اپنی موجودگی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا، اداکارہ نے پاکستان، پاکستانی عوام اور مسلم امہ کی سلامتی کے لیے دعائیں بھی کیں۔

علاوہ ازیں ریما خان نے جبل رحمت کے مقام سے بھی ایک تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی، اداکارہ کی دونوں تصاویر پر مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔
گلوکارہ عابدہ پروین نےزندگی کی 72بہاریں دیکھ لیں
فروری 20, 2026اداکارہ عابدہ بیگ کوحکومت پنجاب نےامدادی چیک دیدیا
فروری 20, 2026اداکارہ میرا خیر سگالی سفیر کے طور پر نامزد
فروری 19, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
قوم کی امیدوں پرپورااترنےکیلئےدن رات کوشش کررہےہیں،مریم نواز
جولائی 12, 2025 -
انٹرنیٹ کی بندش:عدالت نےحکم جاری کردیا
اگست 17, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














