
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ڈونلڈ لو نے بانی پی ٹی آئی کو بری کرنے کا بیان ہے، ڈونلڈ لو کے مطابق سائفر ہے ہی نہیں اگر ڈونلڈ لو سچا ہے تو یہ مقدمہ ہی جھوٹا ہے۔
اگر ڈونلڈ لو جھوٹا اور یہ سچے ہیں تو انکا مقدمہ ہی ختم ،موجودہ حکومت چوری کے مینڈیٹ سے بنائی گئی ہے، یہ سلیوٹ مار حکومت ہے۔
یہ پہلے سلیوٹ مارتےہیں ڈونلڈ لو کو، بانی پی ٹی آئی کا سائفرپر جو موقف تھا وہ کل ثابت ہوگیا۔
کل ڈونلڈ لو نے تسلیم کیا ہم نے سازش نہیں کی اور سائفر جھوٹا ہے، پاک ایران پر گیس پائپ لائن پر امریکی دباؤ کیا مداخلت نہیں؟
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حکومتی مشکلات میں اضافہ،آئی ایم ایف نےبڑامطالبہ کردیا
دسمبر 10, 2024 -
بلاول بھٹوزرداری کادورہ لاہور:اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع
دسمبر 9, 2025 -
صارفین کیلئےاہم خبر:گیس لوڈشیڈنگ کاشیڈول جاری
اپریل 9, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














