علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اورعظمیٰ خان کوبھی گرفتارکرلیاگیا

0
6

علیمہ خان کے بعد پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی اورعظمی خان کو حراست میں لے لیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی، عظمی خان اور علیمہ خانم کے بیٹے شیرشاہ اور شاہ ریز کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔
بانی پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق کارروائی نقص امن کے خدشات کے پیش نظر کی گئی۔

Leave a reply