اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کا خط، پاکستان بار کونسل نے ہنگامی اجلاس دس روز بعد طلب کرلیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا خط، پاکستان بار کونسل نے 5 اپریل کو اجلاس طلب کر لیا، اسلام اباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے خط کا معاملہ۔
پاکستان بار کونسل نے پانچ اپریل کو ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا، پاکستان بار کونسل کا اجلاس دن 11 بجے سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہوگا۔
اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں پاکستان بار کونسل موجودہ صورتحال پر آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کرے گی
جنگی صورتحال:انٹرمیڈیٹ کےامتحانات ملتوی
مئی 8, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔