پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق 9مئی کا مقدمہ، سپریم کورٹ سے ضمانت حاصل کرنے والے 5 ملزمان دوبارہ گرفتار
پانچوں ملزمان کو 16 ایم پی او احکامات کے تحت گرفتار کیا گیا۔ پانچوں گرفتار ملزمان کیخلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں 9 مئی کا مقدمہ درج ہے، سپریم کورٹ نے 20 مارچ کو ملزمان کی ضمانت منظور کی تھی
ملزمان کو مچلکے جمع کرانے کے بعد گزشتہ رات اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا. بانی پی ٹی آئی،چودھری پرویز الہی اوردیگر کے خلاف کیس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی, عدالت میں جج کی عدم دستیابی کے باعث کاروائی نہ ہوسکی۔
پی ٹی آئی وکلاء سردار مصروف،عتیق الرحمن صدیقی اور دیگر عدالت پیش، چودھری پرویزالٰہی کو ہسپتال زیر علاج ہونے کے باعث عدالت پیش نہ کیاجاسکا۔ عدالت نے سماعت25 اپریل تک کیلئے ملتوی کردی۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔