پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو عمرہ ادائیگی پر جانے کی اجازت

0
65

پاکستان ٹوڈے: عدالت کی کسی بھی لسٹ میں نام ہونے کے باوجود عامر ڈوگر کو ایک بار بیرون ملک جانے کی اجازت

عامر ڈوگر 3 اپریل سے 9 اپریل تک عمرہ ادائیگی کے لیے بیرون ملک جا سکتے ہیں ،عدالت کی عامر ڈوگر کو ڈپٹی رجسٹرار کے پاس بیان حلفی بھی جمع کرانے کی ہدایت۔ عامر ڈوگر کی درخواست پر فریقین کو 22 اپریل کے لیے نوٹس جاری، چیف جسٹس عامر فاروق نے عامر ڈوگر کی درخواست پر احکامات جاری کیے۔

عامر ڈوگر وکیل علی بخاری کے ہمراہ عدالت میں پیش عمرہ ادائیگی کے لیے جانا ہے عدالت بیرون ملک جانے کی اجازت دے
عدالت نے عامر ڈوگر کو عمرہ ادائیگی کی اجازت دیتے ہوئے سماعت 22 اپریل تک ملتوی کردی۔

Leave a reply