Day: دسمبر 3، 2024
احتجاج وہنگامہ آرائی :حکومت نےاہم فیصلہ کرلیا
احتجاج وہنگاموں سےنمٹنےکےلئےحکومت نےعالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت تحریک انصاف کے24نومبرکواسلام آبادکی ...دسمبر 3, 2024مسلح افواج تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ مسلح افواج تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس ...دسمبر 3, 2024ہم دہشتگردی اورپرتشددانتہاپسندی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں ،امریکہ
ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نےکہاہےکہ ہم دہشتگردی اور پرتشدد انتہا پسندی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں ۔ ترجمان ...دسمبر 3, 2024نرگس فخری کی بہن دوہرےقتل کےالزام میں گرفتار
بالی ووڈ کی اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ فخری کودو ہرےقتل کےالزام میں گرفتارکرلیاگیا۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق 2دسمبرکوامریکی ریاست نیویارک ...دسمبر 3, 2024آئی ایم ایف قرض پروگرام:پاکستان کودوسری قسط وصولی سےقبل کئی اہداف میں ناکامی
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )قرض پروگرام کی دوسری قسط وصولی سےقبل پاکستان کئی اہداف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ ...دسمبر 3, 2024انٹرنیٹ کی سست رفتاری کےباعث صارفین کی مشکلات میں اضافہ
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کےباعث صارفین کی مشکلات میں اضافہ ہونےسےیومیہ اربوں روپےکانقصان ہونےلگا۔ کئی علاقوں میں وائی فائی سروس ...دسمبر 3, 2024بنگلہ دیش کوشکست:پاکستان ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا چیمپئن بن گیا
پاکستان نےٹی ٹوئنٹی بلائنڈکرکٹ ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کو10وکٹوں سے شکست دےکرٹائٹل اپنےناکرلیا۔ پاکستان میں کھیلےگئےبلائنڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےفائنل میں بنگلہ دیش ...دسمبر 3, 2024جناح ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیشرفت
جناح ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،ایک خاتون ورکرسمیت 6ورکرز کوبےگناہ قراردےدیاگیا۔ لاہورانسداددہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں ...دسمبر 3, 2024سرکاری سکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی
سکولوں کےحوالے سے اہم خبر،محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں میں تدریسی اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ ...دسمبر 3, 2024ریلوے کن مسافروں کو 50 فیصد رعایت دے رہا ہے؟
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے کن مسافروں کو 50 فیصد رعایت دے رہا ہے؟تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ پاکستان ریلویز نے ...دسمبر 3, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©