پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

0
124

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق .یکم اپریل 2024 سے پیٹرول کی قیمتوں میں 9.94 روپے فی لیٹر اضافہ کیے جانے کا امکان ۔

اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں 1.30 روپے کم ہونے کا امکان, یکم اپریل سے 15اپریل تک کےلیے قیمت 279.75روپے سے بڑھا کر 289.69 ہونے کا امکان

جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 285.49روپے سے کم ہوکر 284.26 روپے ہوسکتی ہے۔

Leave a reply