استبول:(پاکستان ٹوڈے) ترکیہ کے معاشی مرکز استنبول میں سخت مقابلے کا امکان ہے جہاں استنبول کے میئر امام اوغلو اور اے کے پارٹی کے امیدوار مرات کوروم کے درمیان مقابلہ ہے۔
ترک صدر اردگان نے استنبول میں واپسی کے لیے توجہ مرکوز کی ہوئی ہے،2019ء میں ریپبلکن پیپلز پارٹی کے اکرم امام اوغلو نے اردگان کی اے کے پارٹی کو شکست دی تھی۔
ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل اردگان اور ان کی اے کے پارٹی دو دہائیوں سے استنبول میں اقتدار میں تھی، موجودہ ترک صدر اردگان نے استنبول سے 1994ء میں بطور میئر سیاسی کیریئر شروع کیا
طیب اردگان گزشتہ سال ایک سخت صدارتی انتخابی مقابلے کے بعد صدر منتخب ہوئے تھے۔
ٹرمپ نےانوکھااعزازاپنےنام کرلیا
نومبر 21, 2024برطانیہ میں شدیدبرفباری اور سردی، ہر طرف سفیدی چھا گئی
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بالی ووڈ اداکار ورون دھون بھی بیٹی کے باپ بن گئے
جون 7, 2024 -
توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےجواب طلب کرلیا
نومبر 4, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔