سندھ میں بگڑتی ہوئی امن امان کی صورتحال پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا بیان
سندھ میں امن امان کی صورتحال انتہائی خراب ہوچکی ہے، کچے کے بعد کراچی میں بھی خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے۔
گزشتہ تین ماہ میں 80سے زائد شہری دوران ڈکیتی جان کی بازی ہار چکے ہیں، کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں بڑا اضافہ ہوا ہے، ایک سازش کے تحت کراچی کا امن تباھ کیا جارہا ہے۔
کاچی میں سیاسی چور ، ڈکیٹ پھر سے سرگرم ہوچکے ہیں، پولیس لاء اینڈ آرڈر کنٹرول کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے، شہریوں کو اغوا کر کے تاوان کے لئے کچے میں لایا جاتا ہے۔
کشمور، کندھکوٹ سمیت دیگر علاقے نو گو ایریا بن چکے ہیں، ڈاکو سرے عام وڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر رہے ہیں۔
چند ڈاکوئوں کی وجہ سے پورے سندھ میں صورتحال خراب ہوگئی ہے، فوری طور پر شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، جاری کردہ میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ
شعیب شاہین کانام سفری پابندی لسٹ سےنکال دیاگیا
دسمبر 27, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
انسانی تاریخ کے بارے میں اہم دریافت
جون 25, 2024 -
بجلی میں ریلیف لوگوں پراحسان نہیں،اُن کاحق ہے ،مریم نواز
اگست 29, 2024 -
وزیراعلیٰ مریم نوازکل ارشدندیم کےگھرجائیں گی
اگست 12, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔