ضمنی انتخابات پی پی 149، کمبوہ برادری کا شعیب صدیقی کی حمایت کا اعلان

0
164

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق شاہد کمبوہ، ماجد کمبوہ کی سربراہی میں کمبوہ برادری کی بڑی تعداد کی شرکت و حمائیت

شعیب صدیقی کی بھر پور انتخابی مہم چلائیں گے، فتح میں اپنا کردار ادا کریں گے , شعیب صدیقی کی انتخابی مصروفیات میں اضافہ، ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم جاری۔ شعیب صدیقی نے یو سی 156 میں ضمنی انتخابات کے انتخابی دفاتر کا افتتاح کیا, شہزاد بخش اور دیگر علاقہ معززین کی جانب سے یو سی 156 میں کارنر میٹنگ کا انعقاد ۔

عبدالعلیم خان تعمیری و فلاحی سیاست سے دکھوں کا مداوا کررہے ہیں , 21 اپریل کو ایک بار پھر 8 فروری جیسی حمایت کی یاد تازہ کریں گے,  21 اپریل کو عقاب کے نشان پر مہر لگا کر فتح کو یقینی بنانا ہو گا، مسلم لیگ ن، آئی پی پی کے مشترکہ امیدوار شعیب صدیقی کے اعزاز میں افطار ڈنر۔

Leave a reply