
پاکستان ٹوڈے: ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وزیراعظم پاکستان کے ساتھ ون ٹو ون اجلاس
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعظم سے سندھ اور وفاقی حکومت کے درمیان ترقیاتی کاموں اور دیگر مسائل پر بات چیت۔
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کے ساتھ ڈائریکٹ کٹوتیوں کے بعد فنڈز کی واپسی نہ ہونے پر بھی بات کی وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ کو تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہم مل جل کر عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے؛ وزیراعظم
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سینیٹر اعجاز چوہدری کو دل کی تکلیف
مارچ 8, 2024 -
اسد قیصر کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو
مارچ 20, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔