آج وزیر اعظم کی قیادت میں تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ کر رہے ہیں: وزیر تعلیم

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ایجوکیشن ایمرجنسی نافذ کر کے گذشتہ 76 سال کی تعلیمی محرومیوں کا ازالہ کریں گے
تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر گذشتہ حکومت کی طرح دلاسے نہیں دیں گے، آج کا دن ملکی تاریخ میں تعلیمی حوالے سے اہمیت کا حامل گردانا جائے گا۔ ملک کے بیشتر اضلاع میں تعلیمی صورتحال الارمنگ، سنجیدگی کی متقاضی ہے، مسلم لیگ ن کی حکومت تعلیم دوست، اہداف حاصل کریں، مثالی تعلیمی اصلاحات ہوں گی
تعلیمی ایمرجنسی نافذ کر کے ملک کو آئی سی یو سے نکالیں گے،تعلیمی بجٹ بڑھائیں گے، ثمرات ہر بچے تک پہنچائیں گے، ہر بچے کو یکساں تعلیمی مواقع دیں گے، سرکاری سکول معیاری سکول بنائیں گے۔
ایک کروڑ سے زائد آؤٹ آف سکول بچوں کی تعلیم کے چیلنج سے عہدہ برآء ہوں گے، اساتذہ کے مسائل کا احاطہ ضروری، انہیں ٹینشن فری ماحول مہیا کریں گے، اساتذۃ کے مسائل کا ازالہ کریں گے، ہر جائز مطالبے کو پورا کریں گے۔
تعلیمی ایمرجنسی کے اہداف کا حصول اساتذہ کے تعاون کے بغیر حاصل نہیں کیا جا سکتا، وزیر تعلیم پنجاب کی آفٹر نون سکول پروگرام کے اساتذہ وفد سے ملاقات میں گفتاساتذہ نے وزیر تعلیم کو تنخواہوں، پروموشن سمیت دیگر مسائل سے آگاہ کیا۔
پاکستان ترقی وخوشحالی کےراستےپرگامزن ہے،وزیراعظم
اپریل 19, 2025بلاول بھٹونےحکومت کاساتھ چھوڑنےکی دھمکی دیدی
اپریل 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان شاہینزکےہاتھوں بنگلہ دیش اےکوشکست
جولائی 22, 2024 -
چیمپئنزٹرافی:پی سی بی نےیواےای کونیوٹرل وینیوکےطورپرچن لیا
دسمبر 23, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔