پاکستان ٹوڈے: اسمبلی سے ہمارے ارکان نے کسانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے واک کی اور دھرنا دیا ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت ٹک ٹاک کر چل رہی ہے نام نہاد وزیراعلی کے پاس جعلی مینڈیٹ ہے۔ انکا پہلا امتحان کسان سے گندم خریدنا تھا انہوں نے 3900 فی من گندم خریدنے کا اعلان کیا
اعلان تو انہوں نے کردیا مگر انکو بعد میں سمجھ آئی, نگران حکومت جو انکا ہی تسلسل تھا انہوں نے گندم منگوائی وہ سرپلس ہوگئی, یہ پہلے کمیٹی کمیٹی کھیلتے رہے بعد میں وزیر نے اعلان کردیا کہ ہم گندم نہیں خرید رہے۔
ا سوقت کسان 2200 روپے فی من گندم فروخت کر رہا ہے، یہ حکومت فیل ہوچکی ہے کسان کش حکومت ہے، انکے اپنے ارکان نے ان پر عدم اعتماد کردیا ہے، اب یہ کسانوں کو گرفتار کر رہے ہیں کسانوں کو اٹھایا جارہا ہے۔
آئی جی صاحب نے جو تمغہ لیا اسکا حق ادا کررہا ہے، کسان اپنا حق مانگ رہے ہیں یہ انہیں جیل میں بھیج رہے ہیں، جب تک کسانوں کے مطالبات نہیں تسلیم نہیں ہوتے ہم احتجاج کرتے رہیں گے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔