ہنس مکھ دردانہ بٹ کو مداح آج بھی نہیں بھولے

0
108

پاکستان ٹوڈے: ہنس مکھ سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کو مداح آج بھی نہیں بھولے 

دردانہ بٹ 9 مئی 1938 کولاہور میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے آنگن ٹیڑھا اور ففٹی ففٹی سمیت درجنوں ڈراموں، فلموں اورتھیٹر پروگرامزمیں یادگارکرداراداکیے۔

دردانہ بٹ کی سالگرہ کی مناسبت سے دیکھتے ہیں، اُن کے فنی سفر کے بارے میں خصوصی رپورٹ

Leave a reply