سورج آج بھی آگ برسائے گا،محکمہ موسمیات کا انتباہ

0
40

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سورج آج بھی آگ برسائے گا۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو رہے گی، تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر اور شمالی و بالائی علاقہ جات میں کل سے گرج چمک کیساتھ ہلکی بوند باندھی کا امکان ہے۔

آج ملک بے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟

Leave a reply