مظفرآباد: شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی، جس کے بعد انھیں آج جوڈیشل لاک اپ سے رہا کردیا ہے۔
مظفر آباد ہائیکورٹ میں احمد فرہاد کیس کی سماعت ہوئی ،چیف جسٹس مظٖر آباد ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ نےکیس کی سماعت کی،چیف جسٹس نےریماکس دئیے کہ عدالتی نظام کی خرابی کی وجہ سے احمد فرہاد کو سزا بھگتنی پڑی ،آج کل کے جج بھی سیاستدانوں کی طرح میڈیا کودیکھتے ہیں کہ آج میڈیا پر میری خبر چلی ہے کہ نہیں۔
آزاد کشمیرکا عدالتی نظام مضحکہ خیز ہے، آزاد کشمیرایک چھوٹی سی ریاست ہے اور ہمارا پنا عدالتی نظام ہے۔
چیف جسٹس نےاحمد فرہاد کی فیملی کو تنبیہہ کی کہ آپ اپنے شوہر کو سمجھائیں کہ وہ بےشک اپنی شاعری کےذریعے جذبات کا اظہارکرے”صرف شاعری کرے ،صحافت نہ کرے۔
عدالت نے 2 لاکھ مچلکے کےعوض احمد فرہادکی ضمانت منظورکرتے ہوئے عدالت برخاست کر دی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر ریلیف پیکیج ختم کردیا
جولائی 2, 2024 -
شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس ، 16 اکتوبر کو ہونیوالے پرچے ملتوی
اکتوبر 14, 2024 -
کون ہوگاامریکہ کاصدر،کملاہیرس یاٹرمپ ،نیاسروےجاری
اکتوبر 18, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔