
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ترجمان لاہور ایئر پورٹ کا کہنا ہے کہ مون سون سیزن کے دوران ایئرپورٹ کے اطراف میں پرندوں کی بھرمار ہوتی ہے، جس کی وجہ سے انتظامیہ نے لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ایئرپورٹ کے دونوں رن وے صبح 5 بجے سے 8 بجے تک بند رہیں گے۔
انتظامیہ کے مطابق ایئرپورٹ کی بندش کا اطلاق 10 جولائی سے 10 ستمبرتک ہوگا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بذریعہ نوٹم ملکی وغیر ملکی ایئر لائنز کو آگاہ کر دیا ہے، ایئرپورٹ کو بند کرنے کا اقدام مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اُٹھایا گیا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سپریم کورٹ میں نئےججزکی تقریب حلف برداری منسوخ
فروری 13, 2025 -
کُرم:ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پرفائرنگ،ڈپٹی کمشنرسمیت 3زخمی
جنوری 4, 2025 -
تعلیمی ایمرجنسی کانفاذ:وزیراعظم نےاجلاس طلب کرلیا
اگست 21, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔