
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ردوبدل ہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 100 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 45 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا، 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 10 ہزار 48 روپے کا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر کی کمی سے 2362 ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے پر مستحکم رہی۔
حکومت کاڈیزل کی قیمت میں 32روپے12پیسےکی کمی کااعلان
اپریل 17, 2026سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا!جانیے
اپریل 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
رواں سال 2025 کی ٹاپ 25 بہترین ایئرلائنز کی لسٹ جاری
فروری 17, 2025 -
مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن میں بڑی بیٹھک
جولائی 19, 2024 -
چینی بحران،حکومت کاشوگرملزکیخلاف ایکشن
جولائی 31, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














