مذاکرات کےسوال پرمولانافضل الرحمان کادلچسپ جواب

0
46

تحریک انصاف کےساتھ مذاکرات کےبارےمیں سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نےدلچسپ جواب دےدیا۔
پارلیمنٹ ہاؤس کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےصحافی کے تحریک انصاف سے مذاکرات سے متعلق سوال پر سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاجواب میں کہناتھاکہ مذاکرات ہر وقت چل رہے ہوتے ہیں،ملک کے بارے میں سوچنا چاہیے، بہت سے مسائل ہیں۔
مولانافضل الرحمان کامزیدکہناتھاکہ مسائل کا حل سنجیدگی سے سوچنا ہے، حکومت کو سنجیدہ ہو نا پڑے گا۔

Leave a reply