
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 256 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 20 ہزار 936 روپے پر پہنچ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کے اضافے سے 2461 ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 50 روپے کے اضافے سے 2 ہزار 900 روپے ہو گئی۔
واضح رہےکہ گزشتہ روز صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 57 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیاتھا،10 گرام سونے کی قیمت میں 256 روپے کی کمی ہونےسے 10 گرام سونا 2 لاکھ 20 ہزار 680 روپے کا ہوگیاتھا۔
رمضان المبارک سےقبل18اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
جنوری 30, 2026پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد پروازیں بحال
جنوری 30, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
دسمبر 21, 2024 -
حکومتی کاوشوں کی بدولت ملک نےمعاشی استحکام حاصل کرلیا،وزیرخزانہ
اکتوبر 10, 2025 -
بابر اعوان : بانی پی ٹی آئی کی فیملی ساتھ کھڑی ہے
مارچ 30, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














