اسرائیل نےجوابی کارروائی کی کوشش کی توایران کاجواب طاقتورہوگا،پزشکیان

ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ اگراسرائیل نےجوابی کارروائی کی کوشش کی توایران کاجواب زیادہ سخت اورطاقتورہوگا۔
قطرکےدارالحکومت دوحہ میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےایرانی صدر مسعود پزشکیان کاکہناتھاکہ اسرائیل نے ایران کے معزز مہمان کو شہید کرکے کشیدگی کا آغاز کیا، اسرائیل خطے میں کشیدگی کا دائرہ وسیع کرنا چاہتا ہے۔ ایران جنگ اور خوں ریزی کا خواہاں نہیں، اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی کوشش کی تو ایران کا جواب زیادہ سخت اور طاقتور ہوگا۔
ایرانی صدر کا مزیدکہنا تھا کہ خطے میں کشیدگی وسیع کرنا امریکا اور یورپ کے مفاد میں نہیں، یورپی ممالک اور امریکا اسرائیل کے بڑھتے جرائم کو رُکوائیں۔
کانگو:کشتی حادثےمیں ہلاکتوں کی تعداد148تک پہنچ گئی
اپریل 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
انسٹا گرام کے ڈائریکٹ میسجز میں متعدد نئے فیچرز متعارف
فروری 24, 2025 -
مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا
ستمبر 11, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔