وفاقی حکومت محاذ آرائی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت محاذ آرائی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، مسائل کے حل کی نیت پریقین نہیں رکھتی۔
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے حقیقی لیڈر کا کردار نبھا کر صوبے اور ملک کو ایک بحرانی کیفیت سے نکالا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مخلص قیادت میں جمرود جرگہ بطریق احسن ہوا، علی امین گنڈاپور نے سیاسی اتفاق رائے قائم کیا جبکہ وفاقی حکومت نے انتشار پھیلایا۔
بیرسٹرسیف کامزیدکہناتھاکہ ایک مخلص لیڈر کی طرح علی امین گنڈاپور نے اپنے مخالفین کو بھی ساتھ بٹھایا، موجودہ وفاقی حکومت محاذ آرائی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، مسائل کے حل کی نیت نہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
گوگل کا تعلیمی شعبے میں اے آئی کورسز کروانے کا اعلان
اپریل 29, 2024 -
ڈالرکی قیمت اضافہ ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
اکتوبر 15, 2024 -
انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری، زبردست فیچر متعارف
اگست 12, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔