پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس ایک لاکھ 2 ہزارسےتجاوزکرگیا۔
کاروباری ہفتےکےپہلےروزکاروبارکےآغازپرہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 1257 پوائنٹس اضافے کےساتھ ایک لاکھ 2 ہزار 614 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ایک لاکھ کا تاریخی سنگ میل عبور کیا تھا، 100 انڈیکس نے 16 ماہ کے دوران 40 ہزار سے ایک لاکھ کا ہندسہ عبور کیا تھا جو دنیا کی کسی بھی اسٹاک ایکسچینج سے بہتر پوزیشن ہے۔
سونامسلسل مہنگا،قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا
دسمبر 11, 2024پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن،رپورٹ جاری
دسمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پیرس اولمپکس میں چین11گولڈمیڈلزکیساتھ پہلےنمبرپر
اگست 2, 2024 -
کنگ خان نےزندگی کی 59بہاریں دیکھ لیں
نومبر 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔