حج درخواستیں جمع کروانےکاآج آخردن

0
5

وزارت مذہبی امورکےمطابق حج درخواستیں جمع کروانےکاآج آخردن ہے۔
وزارت مذہبی امورکےترجمان کےمطابق آج حج درخواستوں کی وصولی کاآخری دن ہے،اب تک 74ہزار337حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کےمطابق 2لاکھ روپےکی پہلی قسط کےساتھ بینک میں درخواست جمع کراسکتےہیں،سمندرپارپاکستانی سپانسرشپ سکیم میں بلاقرعہ اندازی شامل ہوسکتےہیں۔

Leave a reply