فیض حمیدنےثبوت اورگواہی دیدی،اب بانی پی ٹی آ ئی کوکیسے چھوڑا جاسکتا ہے ،فیصل واوڈا

0
44

سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ فیض حمیدنےثبوت اورگواہی دیدی،اب بانی تحریک انصاف عمران خان کو کیسےچھوڑاجاسکتاہے۔
سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ مولاجٹ کی سیاست علی امین کررہاہےاس کا ایسا حشر ہوگاکہ دنیاکان پکڑےگی،14دسمبرکوپی ٹی آئی کاسول نافرمانی کاپلان تھا ،انکے غبارےسےہوانکل گئی،ایسےفیصلوں سےپاکستان مستحکم ہوگا،بانی پی ٹی آئی کے لئےآزمائش میں اضافہ ہوگا۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ فیض حمیدنےثبوت اورگواہی دیدی،اب بانی پی ٹی آ ئی کوکیسے چھوڑاجاسکتاہے،ثابت ہواطاقتورکااحتساب ایسےہورہاہےجیسےعام آدمی کاہوتا ہے،ایسانہیں ہوسکتاایک کاٹرائل ہورہاہےاورحواریوں کانہیں ہو،فیض حمیدکوچارج شیٹ کیاگیاہےتوبانی کیسےبچ جائیں گے؟9مئی سوچی سمجھی سازش تھی،زبردست قسم کااحتساب ہواہے،یہ سمجھتےتھےفیض حمیدہمیں بچالےگا،عبرتناک انجام دیکھ کرسب کوپیغام ملےگا۔

Leave a reply