پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈربن میں کھیلا جائےگا۔شاہین جیت کاعزم لیے میدان میں اتریں گے۔
جنوبی افریقہ کےخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ سےقبل شاہینوں نےخوب پریکٹس کی،پاکستانی ٹیم نے کنگز میڈ سٹیڈیم میں مشقیں کیں۔
پاکستان اورجنوبی افرایقہ کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلاجائےگا،میچ پاکستانی وقت کےمطابق رات 9 بجے شروع ہو گا۔
واضح رہے کہ قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ امید ہے جیسے ٹیم نے آسٹریلیا اور زمبابوے میں پرفارم کیا یہاں بھی پرفارم کرے گی، پاکستان کے نئے کھلاڑیوں میں کافی ٹیلنٹ ہے،اوور سیز سیریز ہمیشہ مشکل ہوتی ہیں۔
پہلاٹی ٹوئنٹی:پاکستان کوجنوبی افریقہ کےہاتھوں شکست
دسمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عائشہ عمرکوہم شکل کی ڈانس ویڈیونےپریشان کردیا
ستمبر 14, 2024 -
ویتنام ،، ایک پوشیدہ جواہر
جون 7, 2024 -
سول اسپتال کراچی سے کینسر کے علاج کی ادویات چوری
جون 22, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔