ملک بھر میں سردی کی جاری لہر میں کمی کا امکان، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی جاری لہر میں کچھ کمی کا امکان ہے۔ آج بعض مقامات پر ہلکی دُھند چھائے رہنے اور ہلکی بارش ہونے کیساتھ پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو اور استور میں منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اس کے علاوہ گلگت ، قلات میں منفی 5، کوئٹہ منفی 2 ، اسلام آباد ایک، پشاور، مظفر آباد2 ، ملتان، بہاولپور، سکھر اور بنوں 5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور ، نوابشاہ ، جموں میں 7 اور کراچی میں پارہ 12 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
ججز تقرری رولز سے متعلق کمیٹی کی سفارشات سامنے آگئیں
دسمبر 17, 2024پی آئی اےکی نجکاری میں پیشرفت
دسمبر 17, 2024تعلیمی اداروں میں سردیوں کی کب اور کتنی چھٹیاں ہوں گی؟
دسمبر 17, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ
مارچ 22, 2024 -
پاکستان میں بارشیں ہی بارشیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
جون 29, 2024 -
دنیا بھر میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوتی ہے؟
جولائی 24, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔