یونان کشتی حادثےمیں بچ جانیوالےپاکستانیوں کےانکشافات

0
4

یونان کشتی حادثےمیں بچ جانےوالےپاکستانیوں نےدل دہلا دینے والے انکشافات کردئیے۔
پاکستانی متاثرین کاکہناہےکہ کشتی حادثہ جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شپ پیش آیا ،سمندرمیں حالات بہت خراب تھے،کشتی میں 84افرادسوارتھے،حادثےمیں درجنوں پاکستانی ہماری آنکھوں کےسامنےسمندرمیں ڈوب گئے،جس کشتی پر سوار تھےاس کاانجن ٹھیک تھانہ واکی ٹاکی اورنہ ہی ڈرائیورتجربہ کارتھا۔
متاثرین نےمزیدانکشاف کیاکہ حادثےکےبعدکارگوشپ نےہمیں بچایا ،ہم اس وقت یونان کےکیمپ میں مقیم ہیں،پاکستان سےلیبیاپہنچے،وہاں ڈیڑھ 2ماہ بہت مشکل میں گزارے،حادثےکاشکارکشتی لیبیاسے11 دسمبرکونکلی تھی۔

Leave a reply