چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے21دسمبرکوجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا

0
6

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے 21دسمبرکوجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کر لیا۔
ذرائع کےمطابق اجلاس میں جوڈیشل کمیشن رولز کے مجوزہ ڈرافٹ کا جائزہ لیا جائے گا،جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں رولز میکنگ کمیٹی نے ڈرافٹ مکمل کرکے جوڈیشل کمیشن کو بجھوا دیا۔
ذرائع کامزیدکہناہےکہ جوڈیشل کمیشن رولز کی منظوری کی صورت میں ہائیکورٹس کے ججز کی تقرری پر غور ہوگا۔

Leave a reply