ٹک ٹاک کامعاملہ:نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کاسپریم کورٹ سےرجوع

0
49

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےٹک ٹاک کےمعاملےپرسپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔
درخواست میں صدرٹرمپ نےموقف اختیارکیاکہ سپریم کورٹ چینی کمپنی ٹک ٹاک پرپابندی کافیصلہ موخرکردے،سپریم کورٹ میری حلف برداری کی تقریب سےقبل ٹک ٹاک پرپابندی نہ لگائے۔
نومنتخب امیریکی صدرٹرمپ نےدرخواست میں موقف اختیارکیاکہ صدر کے عہدےکےحلف اٹھانےکےبعدمعاملےکاسیاسی حل تلاش کریں گے،دوسرے ممالک کےساتھ ٹیرف کےمعاملات پربھی بات چیت جاری ہے۔
یادرہےکہ امر یکہ میں رواں سال نومبرمیں انتخابات ہوئےتھےجس میں ڈونلڈ ٹرمپ نےسیاسی حریف کملاہیرس کوشکست دےکردوسری مرتبہ امریکہ کی صدارت کاتاج اپنےسرسجایاتھا۔

Leave a reply