سابق امریکی صدرجمی کارٹر100سال کی عمرمیں چل بسے

0
31

سابق امریکی صدرجمی کارٹر100سال کی عمرمیں انتقال کرگئےوہ طویل عرصے سےعلیل تھے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق سابق امریکی صدرجمی کارٹرطویل عرصےسےعلیل تھے،جارجیامیں اپنےگھرمیں انتقال کرگئےسابق امریکی صدرکی عمر100سال تھی۔

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جمی کارٹرامریکہ کے39ویں صدرمنتخب ہوئے تھے ،جمی کارٹر1977سے1981تک امریکہ کےصدررہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جمی کارٹرکوامن کی کوششوں کیلئےنوبل انعام سےنوازا گیا تھا۔

Leave a reply